۳ آذر ۱۴۰۳ |۲۱ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 23, 2024
News ID: 394967
5 دسمبر 2023 - 03:00
حدیث روز

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں سب سے بڑے گناہ کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

من اكبر الكبائر ان یسب الرجل والدیه، قيل : وكيف يسب والديه ؟ ! قال: يسب الرجل فيسب أباه امه

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا:

سب سے بڑے گناہوں میں سے ایک یہ کہ آدمی اپنے ماں باپ کو گالیاں دے۔ عرض کیا گیا کیسے کوئی اپنے ماں باپ کو گالیاں دیتا ہے؟ فرمایا: وہ کسی اور کو گالیاں دیتا ہے اور وہ اس کے بدلے میں اس کے ماں باپ کو دشنام دیتا ہے۔

بحار الانوار : 74/46/6

تبصرہ ارسال

You are replying to: .